ڈیپ سیک کیا ہے ؟

DeepSeek AI ایک جدید مصنوعی ذہانت (AI) پلیٹ فارم ہے جو مشین لرننگ اور نیچرل لینگویج پروسیسنگ (NLP) پر کام کرتا ہے۔ یہ بنیادی طور پر ڈیپ لرننگ (Deep Learning) ماڈلز کو ٹرین کرنے، ڈیٹا اینالیسس، اور مختلف AI ایپلیکیشنز میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ جنریٹیو AI (Generative AI) کے ماڈلز بھی فراہم کرتا […]