دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا

Dead Bodies

کوئٹہ: دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جہاں ان […]