دادو: رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال

دادو کے رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن کو 27 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق موہنجودڑو ایکسپریس کوٹری سے روہڑی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثےکے بعد امدادی ٹیموں نے ٹریک بحالی کا کام شروع کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز روہڑی سےکوٹری […]

دادو:این اے 228 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، پیپلز پارٹی کے رفیق جمالی آگے

Election 2024

ویب ڈیسک دادو کے حلقہ این اے 228 پولنگ اسٹیشن نمبر 40 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کے رفیق جمالی 102 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے کریم علی جتوئی 27 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔