نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

کراچی: سرسید پولیس سے نارتھ کراچی میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے مقابلے سے قبل آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائے سے موبائل فون اور نقدی چھینی تھی جس کی اطلاع پر علاقہ گشت پر مامور سرسید پولیس کے جوانوں نے ان کا تعاقب کیا اور ڈاکوؤں سے نارتھ کراچی سیکٹر […]
کچے میں سندھ پولیس اور رینجرز کا آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک

کندھ کوٹ: پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس سے کچے کے علاقے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ دو ساتھی زخمی ہوئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کچے کے علاقے میں کارروائی کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس پر […]
اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے گولی مار کر وِڈیو وائرل کردی

سکھر: اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے گولی مار کر وِڈیو وائرل کردی۔ اسحاق رند کے بیٹے جمیل رند کو ڈاکوؤں نے 10 اگست کو شاہ لطیف یونیورسٹی کے قریب خیرپور سے اغوا کیا تھا، جس کے بعد ڈاکوؤں کی جانب سے 2 کروڑ روپے کا تاوان کا مطالبہ کیا جا رہا ہے […]
راولپنڈی؛ 2گھروں میں ڈکیتی، 15 تولے کے زیورات اور 6لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے سنجوٹ ڈھوک گجراں میں مسلح ڈاکو اوپر تلے دو گھروں میں لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو شہزاد کے گھر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 4 لاکھ روپے کی نقدی اور 13 تولے زیورات لوٹ کر لے گئے۔ دوسری واردات، اشتیاق نامی شہری کے گھر […]