ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار 17 مظاہرین عدالت میں پیش کردیے گئے۔ تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت […]
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی یہاں تک آگئی مگر اب اُسے سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد ڈی چوک پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ ڈی چوک کو مظاہرین سے […]
جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا، وہ آئیں اور ہم انہیں جانے دیں یہ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ آپ نے احتجاج کرنا ہے کریں لیکن ہر اہم موقع پرکیوں؟ ان کا ہر […]
ایم این اے عاطف خان کا ڈی چوک جانے کا اعلان

ایم این اے عاطف خان کا ڈی چوک جانے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے ڈی چوک جانے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں اراکین قومی اسمبلی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عاطف خان نے کہا ہے کہ ہمارے اوپر پی ٹی آئی کارکنان کا […]
علی محمد خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر ڈی چوک کی احتجاجی کال کی مخالفت کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی کال کی مخالفت کردی۔ علی محمد خان نے کہا کہ میرا ذاتی موقف ہے کہ ایس سی او کے موقع پر احتجاج نہیں ہونا چاہیے لیکن ہمیں اسی طرح سے دیوار سے […]
پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ اجلاس کے بعد سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی […]
پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں برقرار، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد کے تمام داخلی راستے تاحال بند ہیں جبکہ راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والے کئی مقامات پر رکاوٹیں برقرار ہیں، جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ اسلام آباد کا ریڈ زون مکمل سیل کیا گیا […]
پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ڈی چوک سے دھرنا ختم کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ڈی چوک سے دھرنا ختم کیا اور خود ہی منتشر ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف کا ڈی چوک پر ہونے والا احتجاج قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ڈی چوک اور بلیو ایریا کے پاس پارٹی کے ورکرز خود منتشر ہوگئے۔ […]
ڈی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، پتھراؤ اور شیلنگ کا سلسلہ جاری
پولیس اور پی ٹی آئی کے درمیان اسلام آباد کے چائنہ چوک، جناح ایونیو اور دیگر مقامات پر تصادم جاری ہے، دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں تاہم سرکاری ذرائع نے اس کی تردید کردی۔ ڈی چوک پر احتجاج کے لیے قافلوں کی صورت میں پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد […]
وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کرکے وہاں تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں فوج کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا۔ میڈیا سے بات چیت میں محسن نقوی کا کہنا تھا احتجاج کرنا ہر کسی […]