سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق آخری الرٹ، طوفان ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے اور تیز ہواؤں کے ساتھ سمندر انتہائی ناہموار رہنے کا امکان ہے اور بلوچستان کے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مغربی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان اسنیٰ کے […]
سمندری طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جانا شروع

محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق چھٹا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری طوفان بحیرۂ عرب کے شمال مشرق میں موجود ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جا رہا ہے، بلوچستان کی ساحلی پٹی کی جانب بڑھتے ہوئے طوفان کا رخ عمان کی جانب […]
سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ 120 کلومیٹر رہ گیا، پانچواں الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے پانچواں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب پر آنے والا سمندری طوفان اسنیٰ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران مغرب کی طرف […]
کراچی پر سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، آئندہ کچھ گھنٹے حساس قرار

اسلام آباد: کراچی پر اسناء سائیکلون کا خطرہ منڈلانے لگا، محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ گھنٹوں کو حساس قرار دے دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسناء نام کا یہ سائیکلون راجستھان پہنچ کر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوا ہے، 1964 کے بعد یعنی ساٹھ سال […]