قائمہ کمیٹی اجلاس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک پانچ ہزار کا جعلی نوٹ نہ پہچان سکے

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اُس وقت دلچسپ صورت حال پیش آئی جب ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو پانچ ہزار کا جعلی نوٹ دیا گیا اور وہ اسے پہچان بھی نہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، […]
پشاور؛ ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار

پشاور: ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی ہدایت پر چھاپا مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ گرفتار گرفتار کرلیا۔ کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان کی گرفتاری انٹیلی جنس اداروں کی نشاندہی […]
انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر سستا ہو گیا جبکہ روپے کی قدر میں مزید بہتری آگئی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر47 پیسے سستا ہو گیا، جس کے […]