کرنسی کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

Foriegn Currency

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسٹیٹ بینک کراچی کی جانب سے غیرقانونی ذرمبادلہ کے تبادلے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران کرنسی کی غیرقانونی خرید وفروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈیفنس فیز 2 ایکسٹنشن کے قریب فارن ایکسچینج کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف چھاپہ […]

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی جانب سے حکومت کو 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ او آئی سی سی آئی کی جانب سے حکومت کو دی گئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ بند اور ودہولڈنگ ٹیکس عائد نہ کیا جائے۔ ٹیکس کا […]

دسمبر تک تمام نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ، ایک نوٹ پلاسٹک کا بھی متعارف کرایا جائیگا

Currency Notes

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے جا رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس میں بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ اسٹیٹ بینک تمام نوٹ تبدیل کرنے […]

اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

State Bank of Pakistan

لاہور: اسٹیٹ بینک نے رواں سال عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا رواں سال عیدالفطر پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ، گزشتہ 2برسوں کی طرح اس عید پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہونگے، شہریوں نے نئے نوٹوں کے حصول کیلیے […]

اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

کراچی: قومی مرکزی بینک (ایس بی پی) نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے صحافیوں کے مارکیٹ میں زیر گردش جعلی کرنسی نوٹ سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے […]