آئی جی سندھ کا یوم ثقافت پر کراچی میں شرپسندی کا نوٹس

کراچی: آئی جی سندھ نے یوم ثقافت کے موقع پر ایف ٹی سی کے قریب شرپسندی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے ڈی آئی جی ساؤتھ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پولیس موبائلز پر حملہ کرنے والے ملزمان کو شناخت کرکے قانون […]