پنجاب: سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 34 دہشتگرد گرفتار

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں رواں ماہ 242 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 34 دہشت گرد گرفتارکرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کاروائیاں لاہور ، بہاول نگر، بہاولپور، گجرانوالہ، فیصل آباد ، راولپنڈی ، نارووال ، سرگودھا ، چکوال ، جہلم […]
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ […]
سی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالت

پشاور: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ پشاور پر حملے کے کیس میں بغیر ثبوت کے گرفتار ملزم کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے گرفتار ملزم کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملزم دوسری مقدمے میں ملوث نہیں ہے […]
ڈی آئی خان، 8 ہلاک دہشتگرد کسٹم حکام پر حملوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 8 دہشت گردوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد جہانزیب بھی شامل ہے، ہلاک دہشتگرد کسٹم حکام پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ سی ٹی ڈی کے حکام […]
کراچی: سی ٹی ڈی کا اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث کے پی پولیس کے اہلکار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ایک حاضر سروس پولیس اہلکار کو اسکول بیگز میں اسلحہ شہر اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی کے عہدیدار راجا عمر خطاب نے بتایا کہ سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس ونگ نے کے ایم […]
سی ٹی ڈی کا ڈاکوؤں سے رشوت وصولی کا انکشاف

کراچی: کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے رشوت لے کر غیر قانونی اسلحے کے کیس میں گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان سے رقم کی ریکوری اور دیگر قانونی کارروائی […]
شہریوں کے اغوا اور ڈکیتی میں ملوث سی ٹی ڈی کے 10 افسران و اہلکار برطرف

کراچی: محکمہ پولیس کے انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں شہریوں کے اغوا ، تاوان وصولی اور چھاپوں کی آڑ میں ڈکیتیاں کرنے والے افسران و اہلکاروں کیخلاف ایکشن شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد افسران اوراہلکاروں کا صفایا شروع کردیا ہے، شارٹ […]