آبنائے ہرمز میں ایسا کیا ہوا کہ دنیا بھر میں تیل کو آگ لگ گئی؟

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل اور آبنائے ہرمز میں ٹینکرز پر حملوں نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں آگ لگا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ کروڈ نیویارک ٹریڈنگ کے دوران 3.8 فیصد اضافے سے 117.45 ڈالر فی بیرل تک پہنچا بعد میں 116.72 پر بند ہوا۔ یہ اپریل کے بعد بلند ترین سطح ہے اور صرف اکتوبر […]