عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد کم ہو گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد کم ہو گئی ہیں سرمایہ کاروں نے چین کی اقتصادی صورتحال کو بھی کمی کی وجہ قرار دیا ہے۔ برینٹ خام تیل ترانوے سینٹ کم ہوکر چوہتر اعشاریہ سات صفر ڈالر پر فروخت ہوا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل ایک اعشاریہ صفر پانچ ڈالر کمی […]

تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل رپورٹ

Karachi Port

کراچی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک ہونے والی کمی کے باعث پاکستان کے تیل کے درآمدی بل میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوگی اور جس سے نہ صرف زرمبادلہ کے ذخائر کو استحکام ملے گا بلکہ بروقت بین الاقوامی ادائیگیوں میں مدد ملے گی جس کے مثبت اثرات جلد […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید گر گئی

نیویارک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی طلب میں کمی کے خدشات اور تیل برآمد کرنے والے ممالک کی جانب سے سال کے آخر تک سپلائی میں اضافے کے فیصلے کے پیش نظر قیمت میں فی بیرل ایک ڈالر کی کمی ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سیزن میں 4 ماہ […]

ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے لگیں

ایران اسرائیل کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ہونے لگیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل 90 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 85 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران، اسرائیل کشیدگی برقرار رہی تو خام […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان پیدا ہوگیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں رواں ہفتے 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نومبر […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قمیتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچر […]

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

Crude Oil

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق جمعہ کو فیڈرل ریزرو کی میٹنگ کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ کروڈ فیوچر 31 سینٹس یا 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 77.90 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ […]

خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ

Crude Oil

سال نو 2024 کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسرائیل اور غزہ تنازعہ کے علاقائی تنازعے میں تبدیل ہونے کے خطرات بڑھ رہے ہیں جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں بھی منگل کو ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ 1.03 ڈالر یا 1.3 […]