طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا

Crocodile India

نئی دہلی: 32 سالہ ماں نے روز روز کے طعنوں سے دل برداشتہ ہوکر اپنے 6 سالہ گونگے اور بہرے بیٹے کو مگر مچھوں کی نہر میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں اس ہولناک واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے اگلے روز نہر سے گونگے بچے ونود کی لاش برآمد […]