ورلڈ کپ 2027: پاکستان اور بھارت 10 اکتوبر کو مدمقابل ہوںگے، شیڈول جاری

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا، جس کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ مرحلے کا میچ 10 اکتوبر 2027 کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں شامل کیا گیا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے علاوہ آسٹریلیا، افغانستان، زمبابوے اور […]