چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں، حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈائون کرنا ہوگا۔جب […]
خشک میوہ جات کی ویلیو ایڈیشن، برآمدات کیلیے چین کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی ٹیرانیوو ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ اور چین کی ژیجیانگ ہیزی فوڈ کمپنی لمیٹڈ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یادداشت کے نتیجے میں زراعت اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقی کی رفتار میں اضافہ ہوگا جو ملکی معیشت کو مستحکم […]
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی و صنعتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز پاکستان اور چین کے مابین متعدد نئے معاہدوں پر دستخط سے ہوگئے، جس میں زراعت و صنعت کو بالخصوص شامل کیا گیا ہے، معاہدے کی رو سے حکومتی […]
چین کی پاکستان کو مشترکہ سیکیورٹی کمپنی بنانے کی تجویز

اسلام آباد: چین نے پاکستان کو انسداد دہشت گردی میں تعاون کیلیے ایک مشترکہ سیکیورٹی کمپنی قائم کرنے کی تجویز دے دی۔ چین نے سی پیک فیز ون کے دو درجن کے لگ بھگ باقی ماندہ منصوبے فیز ٹو میں شامل کرنے کی تجویز بھی دی ہے، جن میں ریلوے، شاہراہیں، ایل این جی ٹرمینلز […]
گوادر پورٹ تک رسائی کیلیے ترکمانستان کا پاکستان کیساتھ جلد معاہدے کا امکان

اسلام آباد: ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے جبکہ عنقریب ترکمانستان اور پاکستان اسی سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط بھی کرنے والے ہیں۔ پاک چین اقتصادری راہدری (سی پیک) پاکستانی معیشت میں بہت اہم کردار ادا کر رہی […]
سی پیک کی اپ گریڈیشن کیلیے ملکر کام کرنے کا چینی قیادت کا ویژن لائق تحسین ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے اور چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک تعلقات […]
’دی ڈپلومیٹ‘ نے پاک چین تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی: عطاء تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ’دی ڈپلومیٹ‘ جریدے میں شائع مضمون پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جریدے نے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی۔ ایک بیان میں عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ایسے حملے کامیاب نہیں […]
پاکستان 5 نئی راہداریوں پر اپنا ہوم ورک چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان پر پیش کرے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت ان پانچ اقتصادی راہداریوں پر جلد از جلد کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات انہوں ںے اپنی زیر صدارت سی پیک کے منصوبوں کے […]
سی پیک کا اگلا مرحلہ صنعتی شعبے میں بزنس ٹو بزنس انتظامات پر ہوگا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک۔چین بے مثال دوستی کو سرمایہ کاری، معاشی اور تجارتی تعلقات کی صورت میں وسیع تر تعاون میں تبدیل کر رہے ہیں اور پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کا اگلا مرحلہ بالخصوص صنعتی شعبے میں بزنس ٹوبزنس انتظامات پر مشتمل ہوگا۔ کراچی میں چین سمیت پاکستان میں کاروبارکرنے […]
سیاسی جماعتوں پر مشتمل پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن کی شرکت

اسلام آباد: جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سی پیک کے حوالے سے سیاسی جماعتوں پر مشتمل تیسرے پاک چائنا مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ چین کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاک چین دوستی ہمارے باہمی […]