ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختم

اسلام آباد: ملک بھر میں 12 بجتے ہی عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور جماعتوں کو 6 فروری رات 12 بجے سے پہلے تک الیکشن مہم ختم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جس کے بعد جلسے جلوسوں پر پابندی عائد ہوگئی […]