باکو میں کوپ 29 شروع، وزیرِ اعظم شریک

وزیرِ اعظم شہباز شریف کوپ 29 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کوپ 29 جاری ہے۔ امریکی مندوب کا موسمیاتی تبدیلی کا کام جاری رکھنے کا عزم امریکی مندوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے باجود موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کام […]