عدالت کا سابق کمشنرراولپنڈی کو ہرحال میں ڈھونڈ کر پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عدالت نے طلب کرلیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے کی۔ عدالت نے پولیس کو آئندہ تاریخ پر سابق کمشنر لیاقت علی چھٹہ کو ہر صورت تلاش کرکے پیش کرنے کا حکم […]
سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف ریاست کے خلاف سازش کی سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف ریاسٹ کے خلاف سازش کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کی سزا ایک سے 10 سال قید ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی لیگل نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کے لئے محکمہ داخلہ کو خط لکھا […]
چیف جسٹس کیخلاف بیان عوام میں بداعتمادی پھیلانے کیلئے دیا، سابق کمشنر راولپنڈی

اسلام آباد:سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اپنی پریس کانفرنس سے متعلق تحریری بیان الیکشن کمیشن جمع کرا دیا۔ سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کیخلاف بیان عوام میں بداعتمادی پھیلانے کیلئے دیا، میں نے پریس کانفرنس پی ٹی آئی کے ساتھ ملی بھگت سے کی۔ سابق کمشنر نے […]
دھاندلی کے الزامات؛ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد: الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروایا۔ کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق کمشنر راولپنڈی کو بیان دینے […]
سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی تحقیقات مکمل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آ راوز نے سابق کمشنر کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیٹی آج آخری […]
کمشنر پنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے بیان پر الیکشن کمیشن کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں۔ کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے میں الیکشن کمیشن کی اعلی سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کی […]
کمشنر راولپنڈی کا انکشاف صرف ڈرامہ ہے,فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا انکشاف صرف ڈرامہ ہے،اس کا ڈائریکٹر کوئی بھی ہوسکتا ہے، اس کی تحقیقات کرائیں کرائیں ان کی دوستیاں کس کے ساتھ تھیں؟ ان کے پاس جائیداد کہاں سے آئی؟ وہ کتنے زبردست تھے، کتنے برے تھے؟ کہا جا رہا ہے کہ […]
الیکشن کمیشن کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ، اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیشن کے معزز اراکین شریک ہوئے۔ چیف […]
انتخابات میں دھاندلی کے اعتراف پر پنجاب حکومت نے کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی نے الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، جس کے بعد پنجاب حکومت نے انہیں عہدے سے ہٹا دیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم […]
ریحانہ ڈار نے کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ پیش کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ پیش کردیا۔ سیالکوٹ میں احتجاجی ریلی کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ریحانہ ڈار نے کہا کہ غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں، قوم بھی کمشنر راولپنڈی کو معاف کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے حریف امیدوار اور ن […]