کراچی میں سردی شروع، موسم دن میں خشک اور رات میں خنکی ہوگی

کراچی: شہر قائد میں سرما کا آغاز ہوگیا، جس کے بعد رواں موسم میں اب تک کی سرد رات ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ م وسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 15.8 ڈگری ریکارڈ ہوا ہے۔ بدلتے موسم میں دن کا وقت خشک اور رات میں خنکی رہے گی جب کہ سرد موسم […]