وزیراعظم کی سی پیک کے 3 پاور پلانٹس کو مقامی کوئلہ پر منتقل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے سی پیک کے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلہ پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔ پورٹ قاسم، حب تھر کول اور ساہیوال پلانٹ کو مقامی کوئلہ پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق جامشورو کول پاور پلانٹ کو بھی مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کی ہدایت […]