وزیر توانائی کا صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو واجب الادا بجلی بلز پر خط

وزیر توانائی اویس لغاری نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو واجب الادا بجلی کے بلز پر خط تحریر کیا ہے۔ خط کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت توانائی نے بجلی کمپنیوں کی بہتری اور سستی بجلی کیلئے اصلاحات کا آغاز کیا ہے، اصلاحات کے تحت مالی وسائل میں اضافہ اور بجلی چوری […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کا بچی کی وائرل وڈیو پر نوٹس، اوچ میں اسکول کے قیام کی منظوری

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے بچی کی وائرل وڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے اوچ میں اسکول کے قیام کی منظوری دے دی۔ بلوچستان کے پسماندہ علاقے اوچ سے میر زادی نامی بچی نے اپنے وڈیو پیغام کے ذریعے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے علاقے میں اسکول بنانے کا مطالبہ کیا تھا، سوشل میڈیا پر بچی […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مقامی انویسٹرز کو چینی سرمایہ کاروں کی طرز پر فول پروف سکیورٹی کی پیشکش

کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو چینی طرز پر فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ فیڈریشن ہاؤس کراچی میں بلوچستان بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے بلوچستان بزنس اینڈ انوسمنٹ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، ارکان اسمبلی، سینئیر عہدیداران […]
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے ملک کیخلاف منظم سازش کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک میں بیٹھ کر ہمارے خلاف آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے منظم سازش کی جا رہی ہے۔ گرلز کالج کوئٹہ میں اسکوٹیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر سازش کی جا رہی […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مریم نواز سے ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں، دہشت گرد بلوچستان کی ترقی پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں۔ مریم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار ملاقات کے لیے آنے والے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات میں ملک کی […]
بہتر طرزِ حکمرانی سے ہی عوامی مسائل حل کیے جا سکتے ہیں: سرفراز بگٹی

وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بہتر طرزِ حکمرانی سے ہی عوام کے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔ سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء اور مشیران بے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں بلوچستان میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق گفتگو کی […]
معصوم لوگوں کو نشانہ بنانیوالوں کو نشانِ عبرت بنائینگے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشانِ عبرت بنائیں گے۔ بلوچستان کابینہ کا وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہمیں یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ کسی بلوچ نے […]
میرا سیاسی سرمایہ ریاست سے زیادہ اہم نہیں، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرا سیاسی سرمایہ ریاست سے زیادہ اہم نہیں ہے۔ بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ مذاکرات کےلیے ہمارے دروازے آج بھی کھلے ہیں، ریاست ظالم کے ساتھ کھڑی نہیں ہوسکتی، ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ تمام اراکین […]
مضبوط فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں توڑ سکتا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے ناراضی قبول ہے مگر ریاست سے کسی کی ناراضی قبول نہیں، مضبوط فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں توڑ سکتا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اسکالرشپس کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ روایات […]
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کو دہشت گردوں کی نشان دہی کرکے بھرپور کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی […]