اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ

اسلام آباد: رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632 ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں 710 ارب روپے کمی ہوئی۔ اعدادوشمار کے […]
پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی، آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت

اسلام آباد: پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی کیلیے آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت کردی گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے غیر ادا شدہ قرض کی کلیئرنس کے مجوزہ منصوبے کی فوری طور پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے […]
توانائی کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے 4 سو ارب روپے دینے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کے طور پر توانائی کا گردشی قرضہ کم کرنے کے لیے 4 سو ارب روپے دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 4 سو ارب روپے میں سے حکومتی پاور پلانٹس کو 140 اور کے الیکٹرک کو 57 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔ […]