چرچ میں منعقدہ جنازے کی تقریب ڈرامہ نکلی، پادری طیش میں آگئے

لندن: برطانیہ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں ایک پادری نے میت کی آخری رسومات اس وقت منسوخ کر دیں جب اسے پتہ چلا جنازے کی پوری تقریب محض ایک ڈرامہ ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ لندن میں پیش آیا جہاں پادری فادر میک ہارڈی اپنے چرچ میں […]