گوگل نے پاکستان میں 5 لاکھ کروم بکس تیار کرنے کے اقدام کا آغاز کردیا

معروف عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے وزیراعظم شہباز شریف کو پہلی کروم بک پیش کر کے پاکستان میں 5 لاکھ کروم بکس تیار کرنے کے اقدام کا آغاز کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں جمعرات کو ’’اے گوگل پاکستان آگے بڑھو ‘‘کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی سطح پر […]