گوادر میں احتجاج کرنے والوں کو وہاں کے پروجیکٹس کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے، چینی قونصل جنرل

چینی قونصل جنرل یانگ یو ڈونگ نے کہا ہے کہ گوادر میں کچھ سیاسی پارٹیاں احتجاج کر رہی ہیں، ان لوگوں کو وہاں چلنے والے پروجیکٹس کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے چینی قونصل جنرل نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا […]