چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی؛ 50 سے زائد افراد ہلاک

سانتیاگو: چلی میں ویلڈنگ کی دکان والے کی زرا سی لاپرواہی سے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں اب تک 51 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک چلی کے ساحلی شہروں وینا دیل مار اور والپاریسو کے کئی […]