گریٹر اقبال پارک میں ماں نے 4 بچوں کو لاوارث چھوڑ دیا

Child Protection Bureau

لاہور: چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے چار لاوارث بچوں کو تحویل میں لے لیا جبکہ بچوں کے ورثا کی تلاش کی جا رہی ہے۔ چائلد پروٹیکشن بیورو کے مطابق گزشتہ روز گریٹر اقبال پارک سے پولیس نے چار لاوارث بچوں کو تحویل میں لیا تھا۔ بچوں کے مطابق وہ گزشتہ […]