سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل یا اپیل؟ الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم

ECP

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنا ہے یا اس کے خلاف اپیل میں جانا ہے؟ الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔ اجلاس کل پھر ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آج سیکریٹری الیکشن کمیشن اور لیگل ونگز حکام نے […]

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے، احمد خان

Punjab Assembly

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اگر اب مستعفی نہیں ہوتے تو ہم سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ […]

سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ

ECP

جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل ناکام رہا، چیف الیکشن کمشنر شفاف انتخابات میں ناکامی پر استعفیٰ دیں، یہ جعلی الیکشن تھا […]

الیکشن کمیشن کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ، اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

ECP

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیشن کے معزز اراکین شریک ہوئے۔ چیف […]

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

Election Commission of Pakistan

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس اور انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے سنگین الزامات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رات کو دس بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس رات کو دس بجے ہوگا، […]

چیف جسٹس کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا

Election 2024

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات پر رد عمل سامنے آگیا۔ یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ الزامات لگانا آپ کا حق ہے مگر ثبوت بھی دے دیجئے ، آپ کچھ بھی الزامات لگا سکتے ہیں، ثبوت […]

کمشنر راولپنڈی کیساتھ ذہنی مسئلہ کافی عرصے سے ہے: رانا ثناء اللّٰہ

PML

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کمشنر راول پنڈی لیاقت علی چٹھہ بڑے عرصے سے میرے دوستوں میں شامل ہیں، ان کے ساتھ ذہنی مسئلہ کافی عرصے سے ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لیاقت علی شاید ذہنی مسئلے پر ٹریٹمنٹ بھی […]

کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس پر ڈپٹی کمشنر نے کیا کہا؟

Poling Day

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کہا ہے کہ ڈی آر او اور کمشنر کا نتائج سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر حسن وقار چیمہ نے ایک نجی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر اور ڈی آر او کا کام الیکشن سے قبل کوآرڈینیشن اور […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس، تحقیقات کا حکم

Election 2024

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔ انہوں نے الزامات کی انکوائری کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی […]

دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر

Election 2024

اسلام آباد: این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان نے کیس کی سماعت، این اے 55 سے کامیاب امیدوار ابرار احمد کے وکیل الیکشن کمیشن میں […]