چمن: ایس ایچ او سٹی کا واش روم میں دم گھٹنے سے انتقال

چمن پولیس کے مطابق ایس ایچ او سٹی اسد خوستی دم گھٹنے کے باعث انتقال کرگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او اپنے کوارٹر کے واش روم میں مبینہ طور پر گر پڑے تھے، واش روم میں ایل پی جی گیس گیزر ہے۔ پولیس کے مطابق نہانے کے دوران آکسیجن ختم ہونے سے […]

چمن: 3 سالہ بچہ ٹیوب ویل کے 800 فٹ گہرے بور میں گر گیا

چمن کے علاقے انزرگی کاریز میں 3 سال کا بچہ ٹیوب ویل کے 800 فٹ گہرے بور میں گر گیا۔ لیویز حکام کے مطابق زیرِ تعمیر گھر کے چوکیدار کا 3 سال کا بچہ رات 8 بجے سے ٹیوب ویل کے بور میں پھنسا ہوا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ رات سے لیویز اور […]

تفتان میں درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ

Non Custom Paid Cars

کوئٹہ: پاکستان کسٹمز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر تفتان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ پاکستان کسٹمز کی جانب سے تفتان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال 0.55 بلین روپے […]

چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے، اسد قیصر، محمود خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چمن کا بارڈر بند ہونے سے قبائلی اضلاع کے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے ہم کبھی اسمگلنگ کی حمایت نہیں کرتے مگر یہاں روزگار بند کرکے لوگوں کو بغاوت پر اُکسایا جارہا ہے۔ یہ بات سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، محمود […]

چمن: پاسپورٹ کی شرط کیخلاف دھرنا، پولیس آپریشن میں متعدد افراد گرفتار

Chaman Protest Against Passport

کوئٹہ / چمن: سفر کے لیے پاسپورٹ کی شرط پر چمن میں دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس نے آپریشن کرکے دھرنا ترجمان صادق اچکزئی سمیت متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کے مطابق چمن میں قانون ہاتھ میں لینے اور پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا […]