طور خم اور چمن پر جدید ترین بارڈر ٹرمینلز تکمیل کے قریب

اسلام آباد: پاکستان کی ٹرانزٹ تجارت کی صلاحیت کو بڑھانے اور سرحد پار تجارت کے عمل کو تیز ترین بنانے کے لیے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے طورخم اور چمن میں جدید ترین مربوط ٹرانزٹ تجارت کے نظام (انٹیگریٹڈ ٹرانزٹ ٹریڈ مینجمنٹ سسٹم) کا 97 فیصدکام مکمل کر لیا گیا۔ ان اہم منصوبوں […]
چمن میں پاکستانی درآمد کنندگان و کسٹم کلیئرنگ ایسوسی ایشن نے درآمد معطل کر دی

چمن میں پاکستانی درآمد کنندگان و کسٹم کلیئرنگ ایسوسی ایشن نے درآمد معطل کر دی پاک افغان ٹریڈ میں کسٹم اختیارات میں مبینہ مداخلت کے تنازع پر چمن میں پاکستانی درآمد کنندگان اور کسٹم کلیئرنگ ایسوسی ایشن نے درآمد معطل کر دی۔ کسٹم حکام کے مطابق افغانستان سے آنے والے میوہ جات اور سبزیوں کے […]
فورسز کی کارروائی، چمن شاہراہِ پر لغڑیوں کا دھرنا ختم کروادیا، ٹریفک بحال

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چمن شاہراہ پر جاری لغڑیوں کا دھرنا ختم کروا دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق چمن شاہراہ پر غیرقانونی روڈ بلاک ختم کروا کے ٹریفک بحال کردیا گیا ہے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے لیویز فورس نے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی۔ پچھلے ایک ماہ […]