مری: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی

مری میں نکر قطبال کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ٹی ایچ کیو اسپتال […]
کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچوں دوست جمیل میمن سوسائٹی سے قربانی کی گائے دیکھ کر واپس آرہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی […]
کراچی، تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پر سوئے 5 بھائیوں کو روند ڈالا، 2 ہلاک

کراچی میں تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پہ سوئے ہوئے 5 بھائیوں روند ڈالا، حادثے میں 2 بھائی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، ڈرائیور مبینہ طور پر نشے میں تھا، عینی شاہد نے واقعہ دو کاروں کی ریس کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ ناگن پل کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پہ سوئے […]