سندھ کابینہ کا اجلاس : کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس کلیکشن کی منظوری

Sindh Government

کراچی: سندھ کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس ریکور کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ کنٹونمنٹ بورڈز اپنے طریقے کے مطابق پراپرٹی ٹیکس ریکور کریں گے جو کہ […]