اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پولیس نے سانگھڑ کے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی

سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے معاملے میں پولیس نے اُس وڈیرے کو کلین چٹ دے دی، جس کی زمین پر مبینہ طور پر اونٹ گھاس چرنے کے لیے گھس گیا تھا۔ اگر پولیس کی بات مان لی جائے تو یہ واضح نہیں ہورہا کہ پھر ملزمان نے اونٹ کی ٹانگ کیوں کاٹ دی؟ […]

سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل، مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ

سانگھڑ میں کٹی ہوئی ٹانگ والے اونٹ کو علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔ صدر پیپلزپارٹی ویمن ونگ فریال تالپر کی ہدایت پر ٹانگ کٹنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے زخم کے علاج اور اسے مصنوعی ٹانگ لگانے کے لیے اونٹ کو کراچی پہنچایا گیا۔ اونٹ کو اینیمل اسپتال کے افسر ڈاکٹر خوشی محمد […]

سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے سے اس کی ٹانگ کاٹ دی۔ واقعے کی ویڈیو […]

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

چین کے ایک تپتے ہوئے ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک سگنلز نصب کردیے گئے۔ جی ہاں آپنے بالکل درست پڑھا، چین کے کمٹیگ ریگستان میں مقامی اتھارٹیز نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ ماہ مئی کے دوران اونٹوں پر سوار ہوکر […]