کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ

کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ صبح 8 بجے سے بغیرکسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ 10 بلدیاتی نشستوں کے لیے 167 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ ایک سو 57 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور […]
حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی۔ ضمنی انتخابات کے باعث مقامی سطح پر آج ضلع رحیم یار خان میں عام تعطیل ہے جبکہ دفعہ 144 بھی نافذ کی گئ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے ممتاز مصطفیٰ ایڈوکیٹ […]
پختونخوا ؛ صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 22 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

پشاور: خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 22 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا، اس حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حلقے سے 12 امیدواروں کے درمیان انتخابی میدان کل جمعرات کے روز سجے گا، اس سلسلے میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان انتخابی عملے کے […]
این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ملتان: ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے تمام پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے جو کہ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ حلقہ این اے 148 ملتان میں8 امیدواران انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی اور سنی […]
پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے اور جو لوگوں نے دیکھے یہ پہلے سے طے شدہ نتیجے تھے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے […]
تحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر برائے قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں بھی بدترین دھاندلی کر کے اپنے امیدواروں کو جتوایا […]
ضمنی انتخابات کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج، مسلم لیگ(ن) کو برتری حاصل

لاہور: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصول غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کو برتری حاصل ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں سب سے آگے ہے۔ […]
گجرات میں پی ٹی آئی کے چوہدری پرویز الہٰی کو ان کے بھتیجے نے شکست دیدی

گجرات: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-32 گجرات کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ق) کے 28 سالہ امیدوار چوہدری موسی الہٰی نے حلقے میں ناقابل شکست رہنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ پی پی-32 سے موصول غیرحتمی اور […]
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات، نتائج کا سلسلہ جاری

لاہور: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی […]
پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے […]