سعودی ولی عہدکا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ برکس کے آن لائن اجلاس سے خطاب میں محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کرتے ہیں۔ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد فوری […]