برازیل: فٹبال میچ میں جھگڑے کے بعد تماشائی کو زندہ جلادیا گیا

برازیل میں فٹبال میچ میں تماشائیوں کے جھگڑے کے بعد ایک تماشائی کو زندہ جلادیا گیا۔ برطانوی ویب سائٹ ڈیلی میل کی رپورٹ مطابق واقعہ اتوار کے روز اس وقت پیش آیا جب مداح مقامی فٹبال کلب كروزيرو اور ایتھلیٹیکو پرانانس کا لیگ میچ دیکھنے کے بعد اپنے گھر واپس جارہے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے […]
برازیل، طیارہ گر کر تباہ، 62 مسافر ہلاک

برازیل کے علاقے ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جہاز میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق طیارہ برازیل کےجنوبی علاقے کاسکاویل سے ساؤ پاؤلو جا رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں طیارے کو بےقابو ہو کر گرتا دیکھا جا سکتا ہے۔ ایئر لائن […]
برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی جہاں 37 افراد ہلاک اور 70 سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی جنوبی ریاست میں ہونے والی بارش سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، یوروگوائے اور ارجنٹینا کی […]
برازیل میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

برازیلیا: برازیل کی ریاست میناس گیریس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں ایک آبشار کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار طیارے نے برازیل کی ریاست ساؤ پالو کے شہر کیمپیناس سے پڑوسی ریاست میناس گیریس […]
برازیل: شہری سر میں گولی لگنے کو 4 دن تک پتھر کی مار سمجھتا رہا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کا ایک شہری جو کہ سر پر چوٹ کھانے کو محض ایک پتھر کی مار سمجھ رہا تھا، وہ سر میں لگی ایک گولی نکلی جو دماغ میں پھنس گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال 2024 کے موقع پر 21 سالہ برازیلین شہری میٹیوس فاسیو ایک مقامی پارٹی میں […]