بولان میں مسلح افراد نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

Ambulance Updates

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنجرہ پل کے قریب مسلح افراد نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، لیویز نے لاشیں برآمد کرکے شناخت کیلئے سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کردیں۔ لیویز حکام کے مطابق گذشتہ شب مچ میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران کولپور، گوکرت اور پنجرہ پل کے قریب بھی فائرنگ […]