حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کیلئے چائے بھی مہنگی کرتے ہوئے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی۔ پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200 روپے فی کلو ہوگی […]

کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال، درآمد کنندگان کیخلاف مقدمات

کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے آزاد کشمیر کے لیے کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے غلط استعمال میں ملوث درآمد کنندگان کے خلاف 6 مقدمات درج کر لئے ۔ کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے کچھ روز قبل کراچی میں ایک گودام سے 73 کروڑ روپے مالیت کی 850 ٹن کالی پتی برآمد […]