وزیراعظم شہباز شریف، بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا عزم کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کےلیے قومی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گیٹس فاؤنڈیشن کے بل گیٹس نے شرکت کی، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کے ساتھ […]