بھکر: بس نے کار کو کچل دیا، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

بھکر: بھکر میں بس نے کار کو کچل دیا جس سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جھنگ بھکر روڈ النور پمپ کے قریب نجی کمپنی کی بس نے کار کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں کار میں سوار بچوں سمیت 6 افراد موقع پر جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو […]

بھکر میں آئل ٹینکر الٹ گیا, آئل کا اخراج جاری

بھکر میں ایم ایم روڈ فاضل اڈا کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹینکر سے آئل کا اخراج جاری ہے، ایم ایم روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 40 ہزار لیٹر آئل سے بھرا ٹینکر محمود کوٹ سے اسلام […]