بینظیر سم حاصل کرنے کا آخری موقع، بی آئی ایس پی انتظامیہ کا اہم اعلان

اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی بینیفیشری خواتین کیلیے بینظیر سم حاصل کرنے کا آخری موقع ہے۔ ترجمان بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وہ تمام بینیفیشری خواتین جنہوں نے تاحال بینظیر سم حاصل نہیں کی وہ جلد […]