عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کیلئے بیرون ملک جانے والے افراد گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران عمرے کی آڑ میں مبینہ طور پر گداگری کے لیے بیرون ملک روانہ ہونے والے 10مسافروں کوگرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پرتعینات امیگریشن عملے نے عمرے کی آڑمیں مبینہ طور پر گداگری میں ملوث 10مسافروں کو […]
فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ کا فراڈ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے حیدرآباد میں فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں نجی بینک کے سابق برانچ منیجر کی ضمانت منظور کرلی۔ فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے کا فراڈ کیس میں نجی بینک کے سابق برانچ منیجر کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، […]
بھکاریوں کو روکا نہ گیا تو پاکستانی حج و عمرہ زائرین متاثر ہوں گے، سعودی انتباہ

اسلام آباد: سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت حج کے مطابق پاکستانی بھکاریوں کو نہ روکا گیا تو عمرہ […]
گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے

کراچی: بھکاریوں کے بھیک مانگنے کا تنازع عدالت پہنچ گیا جہاں ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج 3 کی عدالت نے گداگروں کے تنازع پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی زمین یا ملکیت کا تنازع نہیں اور شہر کی […]