بنگلادیش: یونیورسٹی میں گائے ذبح پر پابندی، طلبہ کا انوکھا احتجاج

بنگلہ دیش کی جگن ناتھ یونیورسٹی میں کیمپس کے اندر گائے ذبح کی جارہی ہے

ڈھاکا: 95 فیصد مسلم اکثریتی آبادی والے ملک بنگلہ دیش کی جگن ناتھ یونیورسٹی میں کیمپس کے اندر گائے ذبح کرنے پر پابندی کے فیصلے کے خلاف مسلمان طلبہ نے منفرد انداز میں احتجاج کیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسلم طلبہ نے ایک گائے خرید کر کیمپس میں ذبح کی اور گائے […]