پنجاب کے عوام کو اسموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکلے ہیں: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اسموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکلے ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ باپ بیٹی جنیوا کی تازہ ہواؤں میں گھوم رہے ہیں، اطلاعات ہیں مریم نواز […]
وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کل سے لاپتہ ہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کل سے لاپتہ ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سے ہمارا اور نہ ہی اہلخانہ کا رابطہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب ضلعی صدر پی ٹی آئی عرفان سلیم […]
مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کی راتوں کو جگا کر تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کی راتوں کو جگا کر تلاشی لی جاتی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی راج کماری مریم نواز کے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جارہا ہے۔ […]
کارکنان کے گھروں میں چھاپے پڑ رہے ہیں، قافلوں کو ہر جگہ روکا گیا، مشیر کے پی

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنان کے گھروں میں رات سے چھاپے پڑ رہے ہیں اور کل رات سے ہمارے قافلوں کو ہر جگہ روکا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب سے آنے والوں کو راستے میں روکا جائے گا، […]
ڈیجیٹل اور ہیومن رائٹس تنظیمیں سوشل میڈیا بندش پر آواز بلند کریں، بیرسٹر سیف

Lپشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اور ہیومن رائٹس تنظیمیں سوشل میڈیا بندش پر آواز بلند کریں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ مینڈیٹ چوروں کےانٹرنیٹ سلو کرنے کے غیر آئینی اقدام سے عوام رُل رہے ہیں۔ سلو انٹرنیٹ نے ای کامرس انڈسٹری کو اربوں روپے […]
بنوں واقعے پرڈرامے بازسیاست کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹرسیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بنوں واقعے پر ڈرامے باز سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعہ پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منفی […]
مریم نواز کو پی ٹی آئی کے منصوبے دیکھنے کے لیے خیبر پختونخوا آنے کی دعوت

پشاور: بیرسٹر سیف نے مریم نواز کو پی ٹی آئی کے منصوبے دیکھنے کے لیے خیبر پختونخوا آنے کی دعوت دے دی۔ مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ راج کماری مریم نواز کو تعصب کی عینک اتار کر […]
دہشتگردی کی ذمہ داری کے پی حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے، خیبر پختون خوا حکومت پر دہشت گردی کی ذمہ داری ڈالنا وفاقی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے، اپنے فرائض میں ناکامی دوسروں کے سر ڈالنا […]
آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور چیف الیکشن کمشنر ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد سب سے بڑا غدار چیف الیکشن کمشنر ہے، اس وقت آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور چیف الیکشن کمشنر ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے […]
مریم نوازجیل انتظامیہ کو بانیٔ پی ٹی آئی کو اذیت دینے کے احکامات دے رہی ہیں: بیرسٹرسیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز جیل انتظامیہ کو بانیٔ پی ٹی آئی کو اذیت دینے کے احکامات دے رہی ہیں۔ بیرسٹرسیف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایک سابق وزیراعظم کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کے […]