قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات

National Assembly of Pakistan

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صرف میڈیا کے ان نمائندوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت ہوگی جن کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی […]

بی اے پی کا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

BAP Party

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے صدارتی انتخابات پر حکومتی امیداور کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے حکومتی مذاکراتی وفد کی ملاقات کی، حکومتی وفد نے صدارتی انتخابات پر حمایت کی درخواست کردی۔ یوسف رضا گیلانی، اسحاق ڈار، خورشید شاہ، نوید قمر، […]