بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم

Court Order

کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 45 کوئٹہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جج عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے جمعیت علما اسلام کے امیدوار محمد عثمان پرکانی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے علی مدد جتک کی کامیابی کو […]

بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں گندم کی خریداری کیخلاف درخواست کا فیصلہ سنادیا

Criminal Act

بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں گندم کی خریداری کے خلاف درخواست کا فیصلہ سنادیا۔ ہائیکورٹ نے صوبائی کابینہ کا رعایتی نرخ پر گندم خریداری کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا ہے کہ گندم خریداری سے متعلق کابینہ کا فیصلہ معقولیت اور محتاط مالی انتظام کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ مزید پڑھیں […]

بلوچستان ہائیکورٹ : گندم کی نقل و حمل پر دفعہ 144 ختم کرنے کی ہدایت کر دی

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے گندم خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے گندم کی نقل و حمل پر دفعہ 144 ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں گندم خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس […]