نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا جبکہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت بھی وعدہ معاف گواہ نہیں بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی 16 رکنی ٹیم نے القادر یونیورسٹی کی تحقیقات کے سلسلے میں […]

خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض

اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔ ملک ریاض نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری ساری زندگی، اللہ تعالٰی نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم […]

کمشنر راولپنڈی سے میرا کوئی تعلق نہیں، بغیر ثبوت انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں، ملک ریاض

اسلام آباد: مشہور بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے، بغیر ثبوت مجھ پر اور میرے ادارے پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان […]

ملک ریاض اور بیٹے کی ملک بھر میں جائیدادیں ضبط، بینک اکاؤنٹس منجمد

احتساب عدالت کے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں حکم پر عملدرآمد کردیا گیا، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی مُلک بھر میں منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرلی گئیں، بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کردیئے گئے۔ نیب، محکمہ ایکسائز اور تمام بینکوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ […]

460 ارب ادائیگی کیس،بحریہ ٹاؤن نے معاہدہ ختم ، عدالتی فیصلہ واپس لینے کی استدعا کردی

Bahria Town Karachi

بحریہ ٹاؤن 460 ارب ادائیگی کے معامدے سے متعلق کیس میں وکلا کے دلائل مکمل ہوگئے، جبکہ بحریہ ٹاؤن کے وکیل کی معاہدہ ختم کرنےاور عدالتی فیصلہ واپس لینے کی استدعا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے چار سو ساٹھ ارب روپے کی عدم ادائیگی کے کیس کی […]

بحریہ ٹاؤن کیس، 190 ملین پاؤنڈ کی ادائیگی کی دستاویزات عدالت میں جمع

Supreme Court of Pakistan

بحریہ ٹاؤن کراچی کیس میں 190 ملین پاؤنڈ ادائیگی سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور متعلقہ بینک کی دستاویزات سامنے آگئیں۔ متعلقہ بینک نے بحریہ ٹاؤن کراچی کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کروادیں۔ دستاویزات کے مطابق ادائیگی ذاتی ہدایات اور رضامندی سے […]