گولارچی: نوتکانی اور آسیلی سیم نالوں میں شگاف پڑ گئے، متعدد دیہات زیر آب

بدین کی تحصیل گولارچی میں نوتکانی سیم نالے اور آسیلی سیم نالے میں 2 شگاف پڑ گئے۔ شگاف کے باعث متعدد دیہات، کپاس اور چاول کی فصلیں زیر آب آگئیں۔ محکمہ ڈرینیج اور علاقہ مکین شگاف کو پر کرنے میں مصروف ہیں۔ فوکل پرسن رین ایمرجنسی اور صوبائی وزیر برائے ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار […]