اٹک: گاڑی میں سواری بٹھانے پر جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک

اٹک کے تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ٹیکسی […]
اٹک: رہنماؤں کی گرفتاری کی افواہ کے بعد پی ٹی آئی کارکنان اور لیڈرشپ منظر عام سے غائب

پنجاب کے شہر اٹک کی تحصیل حضرو سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کےلیے کوئی ریلی روانہ نہ ہوسکی۔ حضرو میں رات کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی افواہ پھیل گئی تھی، جس کے بعد کارکنان و لیڈر شپ منظر عام سے غائب ہوگئی۔ چھچھ انٹرچینج سے موٹروے ایم ون […]
اٹک؛ نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق

راولپنڈی: ماڈل پولیس اسٹیشن صدر اٹک کی حدود میں کالا چٹا پہاڑ کے دامن میں واقع گاؤں ڈھیری کوٹ میں نامعلوم افراد نے اسکول وین پر فائرنگ کر دی جس کے باعث 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق فائرنگ سے 5 بچے اور وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہوا، زخمیوں اور لاشوں […]
اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 وکلا ہلاک

ضلع کچہری اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 وکلا ہلاک ہوگئے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دیا۔ جاں بحق وکلا میں سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اٹک اسرار احمد […]
پنجاب میں آزاد امیدوار کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور: پنجاب کے ضلع اٹک میں آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تحصیل حضرو سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ چنگیز خان جو کہ صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی ون اٹک سے انتخابات میں حصہ […]