سرکاری دورے پر یورپ جانیوالے سینیٹ افسر کے اہلخانہ نے سیاسی پناہ لے لی

National Assembly of Pakistan

اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط لکھ کر ویزا نوٹس کے اجراء کے لیے نئی ہدایات سے آگاہ کردیا۔ خط کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ کے جوائنٹ سیکریٹری حیدر علی سندرانی کو 23 سے 27 مارچ 2024 تک جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے بین الپارلیمانی یونین […]